: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 جولائی (یو این آئی) یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مئی ، 2016 ءمیں منعقد کرائے گئے کمبائنڈ جیو سائنٹس اور جیو لوجی امتحان ، 2016 ءکے تحریری امتحان کے نتائج کی بنیاد پر درج ذیل رول نمبرات کے حامل امید وار وں نے انٹر ویو کے لئے
کوالیفائی کیا ہے ۔ ان امید واروں کا استحقاق ہر طرح سے اہل پائے جانے تک عارضی ہو گا ۔ امید واروں کو اپنی عمر ، تعلیمی لیاقت ، ذات برادری اور جسمانی معذوری وغیرہ سے متعلق اپنے دعووں کی حمایت میں پرسانلٹی ٹسٹ کے وقت اصل اسناد پیش کرنی ہوں گی ۔